۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
نماز میت

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "نماز میت کو باطل کرنے والے افعال" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "نماز میت کو باطل کرنے والے افعال" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو دلچسپی رکھنے والے افراد کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

* وہ کام جو نماز میت کو باطل کردیتے ہیں

سوال: نماز میت میں وہ کام جو نماز کو باطل کرتے ہیں جیسے بات کرنا، ہنسنا، قبلہ کی طرف پیٹھ کرنا، ان کا کیا حکم ہے؟

جواب: احتیاط واجب کی بنا پر مذکورہ اعمال نماز میت کو بھی باطل کر دیتے ہیں۔

۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .